نماز قضا

( نَمازِ قَضا )
{ نَما + زے + قَضا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جاہ نیز وہ فرض نماز جو وقت مقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو۔