نماز قضاہ عمری

( نَمازِ قَضاہ عُمْری )
{ نَما + زے + قَضا + اے + عُم + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ واجب نمازیں جو ادا ہونے سے رہ گئی ہوں، وہ نمازیں جو چھٹ گئی ہوں۔