نماز کی نیت

( نَماز کی نِیَّت )
{ نَماز + کی + نی + یَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نیت، نماز کا ارادہ نیز وہ مخصوص کلمات جو نمازی نماز کے آغاز میں زبان سے یا دل ہی دل میں ادا کرتا ہے کہ میں نے فلاں نماز کی نیت کی۔