نمازگاہ

( نَمازگاہ )
{ نَماز + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - نماز کی جگہ، مسجد وغیرہ میں وہ جگہ جہاں نمازی نماز پڑھے، (کنایۃً) مسجد۔