نماز مغربین

( نَمازِ مَغْرِبَین )
{ نَما + زے + مَغ + رِبین (ی لین) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (اہل تشیع) مغرب اور عشا کی بیک وقت پڑھی جانے والی نماز۔