نماز منفرد

( نَمازِ مُنْفَرّد )
{ نَما + زے + مُن + فَرِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نماز جو تنہا پڑھی جاہ، جماعت کے بغیر پڑھی جانے والی نماز (نماز با جماعت کے برعکس)۔