نماز میت

( نَمازِ مِیَّت )
{ نَما + زے + می + یَت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نماز جو مردے کی دعاہ مغفرت کے لیے پڑھی جاش اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے۔