نماز نفل

( نَمازِ نَفِل )
{ نَما + زے + نَفِل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نماز جو فرض، واجب یا سن کے علاوہ ہو، نفل نماز، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جاہ۔