نماز وتر

( نَمازِ وِتْر )
{ نَما + زے + وِتر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نماز جو نماز عشا کے ساتھ پڑھتے ہیں (اس میں تین رکعتیں ہوتی ہیں)۔