نماز یومیہ

( نَمازِ یَومِیَہ )
{ نَما + زے + یَو + مِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دن بھر کی نماز، مراداً نماز پنجگانہ میں سے کوئی نماز پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز۔