١ - وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہء فعل بد کی سزا پاداش عمل، تلمیح ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی۔