نمازی کپڑے

( نمازی کَپْڑے )
{ نَما + زی + کَپ + ڑے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے کپڑے جن سے نماز پڑھ سکیں، پاک کپڑے۔