نمازی کیڑا

( نَمازی کِیڑا )
{ نَما + زی + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام۔