نمام

( نَمّام )
{ نَم + مام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت چغلی کھانے والا، چغل خور، لترا، ادھر کی ادھر کرنے والا، بدگو، مخبر، سرگوشی کرنے والا (مجازاً) بہتان لگانے والا، اخترا پرداز۔