نمام الملک

( نَمّامُ الْمُلْک )
{ نَم + ما + مُل (ا غیر ملفوظ) + مُلْک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودینے کی قسم کی ایک پتی، معمولی پودینہ، نضاع دواد مستعمل۔