نماء متصل زیادتی

( نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی )
{ نَماز + اے + مُت + تَصِل + زِیا + دَتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے، چوپاہ کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہو گا)۔