نمبردار

( نَمْبَردار )
{ نَم + بَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) مکھیا سے بڑا ایک عہدے دار جو خود بھی زمیندار ہوتا ہے (یہ خصوصاً انگریزی دور حکومت میں رائج تھا) (مجازاً) سردار، چودھری۔