نمبر دو کا پیسہ

( نَمْبَر دو کا پَیسَہ )
{ نَم + بَر + دو (و مجہول) + کا + پَے (ی لین) + سَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی مال و دولت، حرام کی کمائی وہ رقم جو ٹیکس سے بچنے کیلئے حکومت کے علم میں نہ لائی جاہ۔