نمبر ون

( نَمْبَر وَن )
{ نَم + بَر + وَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نمبر ایک، (مجازاً) سب سے بہتر، بہترین عمدہ۔