نمبر کارڈ

( نَمْبَر کارْڈ )
{ نَم + بَر + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دبیز کاغذ کا ٹکڑا جس پر باری کا نمبر درج ہو۔