نمد بافی

( نَمَد بافی )
{ نَمَد + با + فی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت، دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام۔