مارن[2]

( مارَن[2] )
{ ما + رَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افیون کی ایک قسم جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور مہک بھی ہوتی ہے۔