مار واڑ

( مارْ واڑ )
{ مار + واڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علاقہ جو دھپور کا ایک نام، ایک قسم کے گیت جو راجپوتانہ میں گائے جاتے ہیں؛ ایک قسم کے نسایری کبوتر برنگ سبز جن کے پروں پر کچھ سفید چتیاں اور پریاں بنی ہوئی ہوتی ہیں۔