مارواڑی

( مارواڑی )
{ مار + وا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سبز کبوتر جس کے پروں پر چتیاں ہوتی ہیں اور جو دراز قد اور لمبی چونچ والا ہوتا ہے۔
صفت نسبتی
١ - مارواڑ کی طرف منسوب، مارواڑ کے رہنے والے۔