مادیت پسندانہ

( مادِّیَّت پَسَنْدانَہ )
{ ماد + دِیْ + یَت + پَسَن + دا + نہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل۔