مائیکرون

( مائِیکْرَون )
{ ما + اِیک + رَون (و لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میٹر کا دس لاکھواں حصہ؛ ایک پیمانہ۔