مائین[1]

( مائِین[1] )
{ ما + اِیں }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بان اور سیلی کے جھلنگنے کے اخیر میں سرے پر بنائی کے پھندوں میں پڑی ہوئی چوبل موٹی رسّی جس میں ادوان ڈالتے ہیں۔