ماتھے کی لکیر

( ماتھے کی لَکِیر )
{ ما + تھے + کی + لَکِیر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیشانی پر پڑی شکن، جبین پر شکن ہونا، قسمت کی لکیر۔