مائیات

( مائِیات )
{ ما + ایْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کی طرح رقیق چیزیں، بہنے والے مادے؛ پانی کے خواص اور اس کے حرکت اور بہای وغیرہ سے متعلق علم۔