مائی کا پوت

( مائی کا پُوت )
{ ما + ای + کا + پُوت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماں کا پیارا بیٹا، ماں کا لاڈلا بیٹا، مراد: طاقت ور، بہادر، سورما (نیز طنزاً مستعمل)۔