مائی لارڈ

( مائی لارْڈ )
{ ما + ای + لارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی عدالت کے افسر، جج؛ گورنر وغیرہ سے خطاب کا کلمہ۔