مایسیہ

( مایسِیَہ )
{ ما + او (و مجہول) + سِیَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسلمانوں کے مذہبی فرقوں میں سے ایک فرقہ جو ہر فرد مسلم کو یکساں حیثیت سے مساوی خیال کرتا ہے۔