مئی[3]

( مَئی[3] )
{ مَئی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا، سراون، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا، ڈھیل، پھوڑا۔