مئی مکھی

( مَئی مَکّھی )
{ مَئی + مَکھ + کھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) ایک قسم کی چھوٹی مکھی جو موسم بہار میں پیدا ہوتی ہے اور بالغ زندگی اس کی عمر کم ہوتی ہے، یک روزہ سریع الفنا مکھی، یک روزہ مکھی (انگ: Mayfly)۔