مولدالحرارت

( مُوَلِّدُالْحَرارَت )
{ مُوَل + لِدُل (ا غیر ملفوظ) + حَرا + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حرارت پیدا کرنے والا؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Termogenetic)۔