میخرالثانی

( مُیَخَّرُالثّانی )
{ مُو + اَخ + خَرُث (ا، ل غیر ملفوظ) + ثانی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترتیب میں آخر سے دوسرا۔