میزر

( مَیُزَر )
{ مَو (و لین) + اُو + زَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - اپنے موجد کے نام سے موسوم ایک قسم کی میگزین والی جرمن پستول، مایزر۔