مایہء افتخار

( مایَہءِ اِفْتِخار )
{ ما + یَہ + اے اِف + تِخار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فخر کا باعث، فخر کی بات؛ قابلِ فخر۔