مباح الدم

( مُباحُ الدَّم )
{ مُبا + حُد (ا ل غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا خون جائز یا معاف ہو، جس کا قتل جائز ہو۔