ماہر لسانیات

( ماہِرِ لِسانْیات )
{ ما + ہِرے + لِسان + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زبانوں کا عالم، زبانوں سے متعلق علم میں ماہر۔