ماہنامہ

( ماہْنَامَہ )
{ ماہ + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر مہینے شائع ہونے والا رسالہ، ماہوار رسالہ۔