ماگھ میلا

( ماگھ میلا )
{ ماگھ + میلا (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مشہور میلا جو گنگا اور جمنا کے سنگم پر الہ آباد میں لگتا ہے۔