ماہ ہلالی

( ماہِ ہِلالی )
{ ما + ہِے + ہِلا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رویت ہلال کے حساب سے مقرر کیے ہوئے سال کا مہینا، ہجری سال کا کوئی مہینہ۔