ماہ بینی

( ماہ بینی )
{ ماہ + بی + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کو پلک جھپکائے بغیر تکنے کی مشق کو ماہ بینی کہتے ہیں۔