ماہ پرست

( ماہ پَرَسْت )
{ ماہ + پَرَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کی پرستش کرنے والا؛ (مجازاً) عاشق؛ چکور۔