ماول

( مُاَوّل )
{ مُاَوْ + وّل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تاویل کرنے والا، ظاہر کرنے والا، ظاہر معنوں سے پھرنے والا؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا۔