ماڈریٹر

( ماڈِرِیٹَر )
{ ما + ڈِرِی (کسرہ ڈ مجہول، ی مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعتدال پیدا کرنے والا، ثالث، مصالحت کرانے والا نیز نگراں۔