مافوق البشر

( مافَوقُ البَشَر )
{ ما + فَو (و لین) + قُل (ا غیر ملفوظ) + بَشَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو۔