مانو ٹائپ

( مانو ٹائِپ )
{ ما + نو + ٹا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طباعت) یک حرفی، ایسی دھات کی پلیٹ سے چھپائی جس پر تصویر پینٹ ہو؛ (بڑے M سے) ایسی مشین جو الگ الگ حروف ڈھالتی بھی ہے اور جوڑتی بھی ہے۔