مانومے نیا

( مانومے نِیا )
{ ما + نو (و مجہول) + مے + نِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک خاص قسم کی دیوانگی یا خبط جس میں مریض کے ذہن پر ایک ہی خیال یا دھن سوار رہتی ہے۔